BBC Urdu TV

میڈیا نے جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کا غلط تاثر پیدا کیا۔مریم نواز

میڈیا نے جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کا غلط تاثر پیدا کیا۔مریم نواز

ن لیگ مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن

لاہور(نمائندہ کوثر بیگ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا نے جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کا غلط تاثر پیدا کیا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ میڈیا کے ایک حصے نے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط تاثر پیدا کیا، جس کے برعکس ن لیگ الحمدللہ مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔انہوں نے کہا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف فتح کی تقریر کرنے کے لئے ن لیگ کے مرکزی دفتر کا رخ کریں گے۔ انشا اللہ دیکھتے جائیں۔

Exit mobile version