اہم خبریںپنجاب

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا، شفقت محمود

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شفقت محمود نے لکھا کہ دسویں اور باہوریں جماعت کے امتحانات کو ترجیح دی جائے گی۔ دونوں نتائج جامعات کے ایڈمشن سے پہلے جاری کر دیے جائیں گے۔

شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات دسویں اور باہوریں جماعت کے امتحانات کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ امتحانات کا حتمی شیڈول بورڈز جاری کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You