BBC Urdu TV

میرے چند سوالات تمام سیاسی رہنماؤں سے

میرے چند سوالات تمام سیاسی رہنماؤں سے

1. پشاور کراچی اور لاہور میں بڑے جلسوں میں مودی کی پالیسی پر تعریف کی لیکن مودی کی حکومت آر ایس ایس کے ظالمانہ جابرانہ رویہ پر سخت تنقید اور احتجاج کیوں نہیں کیا؟
2. شہباز شریف سمیت تمام نون لیگی وزرا و مشراء مودی کی بھارتی مسلمانوں پر ظلم کے خلاف لب کشائی کیوں نہیں کی؟؟
3. پی پی پی کے چیئرمین و سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے مودی کے بھارتی مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک پر خاموشی کیوں؟؟
4. جمعیت علماء اسلام ف کی جانب سے بھی مودی کی فاشٹ اور آر ایس ایس کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انسانیت سوز کاروائیوں پر خاموشی کیوں؟؟
یہ وہ سوالات ہیں جو مجھ سمیت ہر صحافی موجودہ تمام سیاسی لیڈران سے پوچھتے ہیں ھماری قوم جواب کی منتظر ھے

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Exit mobile version