پاکستان

موسم اپ ڈیٹ:مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ ہفتے سے پاکستان پر اثر انداز ہوگا جو 8 مارچ تک جاری

موسم اپ ڈیٹ:مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ ہفتے سے پاکستان پر اثر انداز ہوگا جو 8 مارچ تک جاری رہے گا اس دوران کشمیر گلگت بلتستان مری ہزارہ ڈویژن خیبر پختوں خواں اور پنجاب میں کہیں کہیں تیز ہواؤں ور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان

خیبر پختوں خواں:کی بات کی جائے تو اس دوران پشاور کوہاٹ بنوں لکی مروت مانسہرہ سوات ایبٹ آباد نتھیا گلی مظفر آباد مردان مینگورہ صوابی ور گردونواح میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان اس کے علاوہ گلگت بلتستان مالم جبہ سکردو اور گردونواح میں بھی بارش برف باری کا امکان ہے

پنجاب:کی بات کی جائے تو اس دوران پنڈی اسلام آباد اٹک۔ چکوال جہلم سیالکوٹ منڈی بہادیں نارووال گوجرانوالہ ور گردونواح میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان اس دوران حافظ آباد لاہور مریدکے شیخوپورہ ور گردونواح میں ہلکی بارش کا امکان یہ سلسلہ 8 مارچ تک جاری رہے گا جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کے امکانات کم ہیں ہلکے بدل موجود ہوں گے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے

سندھ بلوچستان کی بات کی جائے تو اس سلسلے سے بارش کے امکانات نہیں ہیں موسم صاف اور خشک رہے گا بارش کا امکانات بہت کم ہیں باقی یہ سلسلہ پنجاب خیبر پختوں خواں پر اثر انداز ہوگا اگلا سلسلہ 11 مارچ سے پاکستان پر اثر انداز ہوگا اگلا سلسلہ کافی بہتر لگ رہا ہے جس کی اپ ڈیٹ وقت پر دی جائے گی شکریہ ایڈمن🌩🌦

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You