اہم خبریںپنڈدادنخان
مورخہ1 دسمبر پنڈ دادن خان کے گاؤں ڈھڈی پھیھرہ میں باولے کتے نے 5 افراد کو کاٹ

مورخہ1 دسمبر پنڈ دادن خان کے گاؤں ڈھڈی پھیھرہ میں باولے کتے نے 5 افراد کو کاٹ کر زخمی کیا
جن کا فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں علاج کیا گیا اور ویکسینیشن بھی کی گئی اور علاج کی تمام سہولیات فراہم کی گئی تمام 5 افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے
ڈھڈی پھیپھرہ میں کل پہاڑ سے 1 باولے کتے نے حملہ کیا تھا جس کو علاقہ مکینوں نے اسی وقت مار دیا تھا مزید محکمہ صحت کی ٹیموں نے فوری طور پر علاقہ میں آوارہ کتوں کی تلفی کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈی سی جہلم صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ صحت نے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم



