جہلم
مورخہ 30 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد اہل حدیث مخدوم آباد جادہ جہلم میں سیرت شافع
مورخہ 30 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد اہل حدیث مخدوم آباد جادہ جہلم میں سیرت شافع محشر e کانفرنس ہو گی۔
جہلم( محمد زاہد خورشید ) جامع مسجد اہل حدیث مخدوم آباد جادہ جہلم میں 30 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظیم الشان سیرت شافع محشرe کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔پروگرام کی صدارت جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم حافظ عبد الحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔اس کانفرنس میں مولانا قاری محمد یوسف راشد آف گوجرانوالہ اور حضرت مولانا قاری یسین ساجد نقوی آف لاہورخطا ب کریں گے۔