اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، 06ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 03کلو 700گرام چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، 06ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 03کلو 700گرام چرس اور 30لیٹر شراب برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان تعمیز الحسنین اور محمد ساجد کو گرفتار کر لیا،

ملزم تعمیزالحسنین سے 01کلو 180گرام چرس اور ملزم محمد ساجد سے 01کلو 220گرام چرس برآمد کر لی گئی،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد آصف کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 300گرام چرس برآمد کر لی گئی،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعد بن اشفاق کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد لی گئی،

جبکہ

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان غلام شبیر اور اظہر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم غلام شبیر سے 10لیٹر اور ملزم اظہر محمود سے بھی 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You