BBC Urdu TV

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،جسے علاقہ میں دہشت

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کارروائی،سال 2022 سے تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اور علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری مجرم گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،جسے علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا،

مجرم سال 2022 سے تہرے قتل کے مقدمہ میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،

جیسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری جہلم پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور علاقے میں امن و امان کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version