BBC Urdu TV

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،ملزمہ کے قبضہ سے 40 لیٹر

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کارروائی،لیڈی شراب سپلائر ملزمہ گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،ملزمہ کے قبضہ سے 40 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمہ کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version