BBC Urdu TV

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ رائفل کلاشنکوف نما برآمد کر لی گئی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version