ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اور تشدد کرنے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
