BBC Urdu TV

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، جبکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے جہلم پولیس کی جانب سے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version