BBC Urdu TV

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2019 سے ڈبل مرڈر کے مقدمہ

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2019 سے ڈبل مرڈر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2019 سے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو ڈبل مرڈر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لانے ہوئے ٹریس کے کے گرفتار کر لیا،

سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version