BBC Urdu TV

ملک نثاار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس،آئس اور ناجائز اسلحہ برآمد،مزید تفتیش

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس،آئس اور ناجائز اسلحہ برآمد،مزید تفتیش جاری

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 400 گرام چرس،220 گرام آئس اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version