ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک یوسف گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد
ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 62 ہزار روپے اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
