ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی ،مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی برآمد
جہلم: تھانہ جلالپور شریف پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 20 ہزار روپے برآمد، ملزم سے مزید تفتیش جاری،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
