BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش چائنہ گروپ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش چائنہ گروپ کی ساتھی شمائلہ کو منشیات (ائس )سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

مخبر خاص کی اطلاع پر شمائلہ اور ایک کا نامعلوم شخص سے 2240 سو گرام ایس برامد برامد کر کے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا

منشیات فروشی جیسے جرم کے خلاف تھانہ سٹی ان ایکشن

Exit mobile version