BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2021 سے سرقہ بالجبر کے مقدمہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2021 سے سرقہ بالجبر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقۂ تفتیش اور پیشہ ورانہ حکمتِ عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیاز ملزم سرقہ بالجبر کی واردات کے دوران ایک شہری کو فائر مار کر زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب تھااور گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل روپوش تھا،

اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version