ملک عرفان اے ایس آئی تفتیشی تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر موٹر سائیکل سوار کو جانبحق کرنے اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا،مزید قانونی کارروائی جاری ہے،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
