اہم خبریںپاکستان

ملک بھر میں حلقہ وائز پولنگ سٹیشنز کی لسٹیں شائع کر دی گئیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں حلقہ وائز پولنگ سٹیشنز کی لسٹیں شائع کر دی گئیں۔

لسٹ پر 11 جنوری تک ڈی آر او کو اعتراض جمع کرایا جا سکتا ہے، 12 سے 17 جنوری تک ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اعتراضات و تجاویز پر فیصلہ کریں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پولنگ سٹیشنز کی حتمی فہرست الیکشن سے 15 روز قبل آویزاں کی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You