BBC Urdu TV

ملازمین واساکالونی ، سید پور روڈ، سیٹلائئٹ ٹاوٴن راولپنڈی کے لیے خوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان

ملازمین واساکالونی ، سید پور روڈ، سیٹلائئٹ ٹاوٴن راولپنڈی کے لیے خوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
*ان شاء الله* 21 نومبر 2026 بروز ہفتہ دن 11:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
اسکن سپیشلسٹ،
ڈینٹل سپیشلسٹ ، گائناکولوجسٹ، فزیوتھراپیسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version