قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے کے لیے حماس کے ایک سرکردہ کمانڈر وسام حازم کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کاروائی جمعہ کی صبح جنین کے علاقے میں کی گئی ہے اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا ہے
مقبوضہ غرب اردن میں حماس کے ایک کمانڈر سمیت کم از کم 16 فلسطینی جاں بحق
