BBC Urdu TV

معزز عدالت نے تھانہ سوہاوہ کے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا،جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 05 سال قید اور 40 ہزار

جہلم پولیس کی موثر تفتیش اور پیروی کے نتیجہ میں معزز عدالت نے تھانہ سوہاوہ کے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا،جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 05 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی،

معزز عدالت نے تھانہ سوہاوہ میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 521/25 بجرم CNSA 9(1)3B کا فیصلہ سنا دیا گیا،

مجرم شہروز نے سال 2025 میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا،جہلم پولیس نے مجرم کو جدید تفتیشی و تکنیکی ذرائع کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا اور مقدمہ کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version