اہم خبریںشوبز

معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، یہ مشکل ہے لیکن جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔

اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست بھی کہ ہے کہ تمام لوگ ماسک پہنیں اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں۔ علاوہ ازیں ماہرہ خان نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کرنے کے ساتھ ساتھ کہا ہے کہ وہ انہیں فلمیں بھی تجویز کریں۔

https://www.instagram.com/p/CIusck_BPBa/?utm_source=ig_embed&ig_mid=E086DFC0-E3FA-43FE-9C07-1798729C4378

ماہرہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے ساتھی اداکار و اداکاراؤں سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے دعائیں بھیجی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کوروناوائرس سے متعدد شوبز شخصیات متاثر ہو چکی ہیں جن میں اداکار بہروز سبزواری، اداکارہ مریم نفیس، صحیفہ جبار خٹک و دیگر شامل ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You