اہم خبریںشوبز

مصطفی قریشی اور روبینہ کی ازدواجی زندگی کے 50 سال مکمل

لاہور، کراچی: سینئر اداکار مصطفی قریشی اور اِن کی اہلیہ گلوکارہ روبینہ قریشی آج اپنی شادی کی 50 ویں سالگرہ منائیں گے، ان دونوں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کی مثالی جوڑا قرار دیا جاتا ہے۔

مصطفی قریشی نے شادی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ میں خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں جو مجھے روبینہ جیسی شریک حیات ملی، جس نے زندگی کے ہر موڑ پر میرا ساتھ دیا۔ وہ بہت اچھی بیوی کیساتھ ذمہ دار ماں بھی ہے جس نے بچوں کی عمدہ تربیت کی۔

ندیم، جاوید شیخ اور ریما سمیت تمام فنکاروں نے جوڑے کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You