اہم خبریںکرائمز

مریم نواز کیلئے گھر سے کھانا آتا، جیل کا کھانا کھاتے تو پتا چلتا

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کیلئے گھر سے کھانا آتا تھا، انہوں نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا، مریم نواز نے انگلی اٹھانی ہے تو گھر کے باورچی پر اٹھائیں، جیل کا کھانا کھاتے تو پتا چلتا عام قیدی اور آپ میں کیا فرق ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول پر رہائی میں توسیع دی، جب سے عوام نے ن لیگ کو مسترد کیا ان کا نوحہ اور ماتم جاری ہے، ن لیگ کا مطلب نالائق، نااہل اور نادان ہے، اداروں کو با اختیار بنانا اور قانون کی حکمرانی وزیراعظم کا مشن ہے، فلاحی ریاست کیلئے سیاسی غلامی سے نجات ضروری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You