مرکزی جامع مسجد چوک اہل حدیث جہلم میں نماز جمعہ کے بعد ڈی پی او صاحب کھلی کچہری لگائیں گے
مورخہ 13 ستمبر 2024 کا خطبہ جمعہ المبارک ڈی پی او جہلم محترم جناب ناصر محمود باجوہ صاحب مرکزی جامع مسجد اھلحدیث چوک اھلحدیث جہلم میں ادا کریں گے اور نماز جمعہ کے بعد عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
احباب جو اپنے مسائل کے بارے میں پریشان ہیں وہ اس کھلی کچہری میں شامل ہو کر اپنے مسائل ڈی پی او صاحب سے بیان کریں جن کو وہ موقع پر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
خطبہ جمعہ 1:15بجے نماز جمعہ 2:00بجے
