اہم خبریںپنڈدادنخان

مرکزی انجمن دوکاندراں جلالپورشریف کی تاجر برادری نے متفقہ طور پر انجمن دوکاندرں نے جلالپورشریف

پنڈدادن خان : مرکزی انجمن دوکاندراں جلالپورشریف کی تاجر برادری نے متفقہ طور پر انجمن دوکاندرں نے جلالپورشریف کے کمیٹی کے عہدداران چن لیے

جن میں چیرمین چویدری
محمد اسلم آرائیں.سابق ناظم یوسی جلالپورشریف محمد شفاعت راجہ…غلام مرتصی.جنرل سیکرٹری.عمران حیدرببلی.سیکرٹری نشرواشاعت.جبکہ حاجی محمد رفیق گجرکو.سیکرٹری فناس..ممبران.محمد ذوالفقار شیخ..راجہ محمد اکرم..حافظ سیف الرحمن.محمد یونس گوندل شامل ہیں.

جن تمام ذمہ داریاں سونپ دی گی..اور کمیٹی کے تمام عہدداران(و)ممبران.25فروری 2021بروز جمعرات کو جلالپورشریف .وگھ سٹاپ.مین بس سٹاپ کے علاوہ تمام دوکانداروں سے ملاقات کی اور کمیٹی کے ممبران کا تعارف کروانے کے ساتھ ساتھ کمیٹی کے چیرمین چوہدری محمد اسلم آرائیں.(صدر)محمدشفاعت راجہ.اور تمام ممبران نے دوکانداروں کو یقین دہانی کروائی..اور کہاں کہ سب اپنے اندر مکمل اتحاد اور اتفاق رکھیں.اور مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ دوکانداروں کے مسائل کے ساتھ ساتھ قصبہ جلالپورشریف کے مسائل کی طرف بھی توجہ دی جائے گی.جس پر جلالپورشریف کے تمام دوکانداروں نے اس اقدام کو سہراتیں ھوئے پوری کمیٹی کے ممبران کے علاوہ کمیٹی کے چیرمین چوہدری محمد اسلم آرائیں.صدر..محمد شفاعت راجہ کو خراج تحسین پیش کیا.

مرکزی کمیٹی دوکانداراں

جلالپورشریف…رپورٹ عمران حیدرببلی…

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You