مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2022 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
مجرم اشتہاری تھانہ صدر پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،
جسے تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
