مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد،ملزم کےخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
