مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موٹر سائیکل ،موبائل فونز،گاڑی اور آلات قمار بازی برآمد،
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 74 ہزار روپے ،12 عدد موبائل فونز ،03عدد موٹرسائیکل اور 01عدد گاڑی داؤ پر لگی رقم کل مالیتی 78لاکھ 83ہزار روپے برآمد،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
