مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،سال 2023 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم تھانہ صدر پولیس کو سال 2023 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
