BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 05 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version