BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، 08 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، 08 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار، مقدمہ درج

جہلم: تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version