مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2024 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ صدر پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرم قانون سے فرار تھا جسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے مجرم کو گرفتار لیا گیا،
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری ضلع پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قانون سے فرار عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
