BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم اشتہاری تھانہ صدر پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جسے تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version