BBC Urdu TV

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2022 سے لڑائی جھگڑا کے مقدمہ

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2022 سے لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےاشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

گرفتار اشتہاری مجرم طویل عرصہ سے قانون سے فرار تھا جسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے مجرم کو گرفتار لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کی گرفتاری ضلع پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قانون سے فرار عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version