اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز پچیس اپریل سے ہو گا،

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز پچیس اپریل سے ہو گا،

رمضان کا چاند جمعہ چوبیس اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے* کیونکہ تیئس اپریل کو چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہو گا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات تیئس اپریل کو ہوگا جسکی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمن کرینگے۔جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف پلانیٹری اینڈ ایسٹرو فزکس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کا کہنا ہے کہ چاند تیئس اپریل کی شام دنیا میں کسی مقام سے دیکھا نہیں جاسکتا، چوبیس اپریل کی شام چاند کی عمر پینتیس گھنٹے اور بتیس منٹ ہوگی ۔۔۔۔۔!! *رپورٹ کراچی: جاوید صدیقی جرنلسٹ اینڈ فری لانس رپورٹر*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You