BBC Urdu TV

محمد طلحہ محمود کی چترال کیلئے خدمات قابل تعریف ہے۔سارا خان

سینیٹر محمد طلحہ محمود نے ہمیشہ چترال عوام کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چترال کی بیٹی معروف سوشل ورکر و بزنس وومن سارہ خان نے کہا کہ پاکستان کی معروف سیاستدان سینیٹر طلحہ محمود کی چترال کیلئے خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ قوم کیلئے طلحہ محمود جیسے ایماندار اور دلیر لیڈروں کی ضرورت ہے جنہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور کر رہے ہیں۔ معروف سوشل ورکر و بزنس وومن سارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود کو چترال اور چترالی عوام کیلئے بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں انہوں نے مزید کہا کہ چترال کے عوام محمد طلحہ محمود کے شانہ بشانہ کھڑے ہے اور ہمیشہ کھڑے رہینگ

Exit mobile version