اہم خبریںشوبز

مجھے بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا: انوشے اشرف کا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹویٹر پر اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک مرتبہ ان کا بازار جانا ہوا، میں نے خود کو سر سے پیر تک ڈھکا ہوا تھا اور کوئی میک اپ نہیں کیا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹروے زیادتی کیس، مجرموں کو سنگسار کیا جائے: اداکارہ اشنا شاہ

انہوں نے کہا کہ اس روز میرے بالوں میں تیل بھی لگا ہوا تھا یہاں تک کہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس حلیے میں بھی بازار میں انہیں چھیڑا گیا۔

اپنے ٹویٹ میں انوشے اشرف نے موقف اختیار کیا کہ خواتین کو ہراساں اور زیادتی کرنے والے حیا یا بے حیا عورت کو نہیں دیکھتے، لہذا بے حیائی کو اس کی وجہ نہ بنایا جائے۔

The ONE time I had my behind pinched at the market was when I was covered from head to toe, dupatta on, zero makeup and oil in my hair…RAPISTS rape people, not outfits. Save the behayai rant for another day please. Stop deviating and victim blaming! #MotowayIncident

— Anoushey Ashraf (@Anoushey_a) September 13, 2020

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You