لِلہ۔تحصیل پنڈدادنخان کے سرکاری یوٹیلٹی سٹور ٹوبھہ سے رمضان المبارک ریلیف پیکج کا سامان عام دوکانوں پر سپلائی ہونے لگا
یوٹیلٹی سٹور انتظامیہ کے ملوث ہونے لا انکشاف
تفصیلات کے مطابق سرکاری یوٹیلٹی سٹور ٹوبھہ سے سوزوکی پک پر سرکاری سامان کم نرخوں پر فروخت کرکے گردونواع لوکل دوکاندرں کو بھجوایا جا رہا ہے جو اپنی من مرضی کے ریٹ لگا کرفروخت کر رہے ہیں جس سے عام لوگوں کو ریلف کی بجائے لوٹا جا رہا ہے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
رپورٹ۔چوہدری آصف للہ سے