لودھراں: ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی کاروائیاں۔ترجمان پولیس
لودھراں: ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی کاروائیاں۔ترجمان پولیس
لودھراں:04 روز میں 17 ملزمان گرفتار،5کلو 610 گرام چرس،113 لیٹر شراب، اور اسلحہ برآمد۔
لودھراں:تھانہ سٹی پولیس نے ملزم شہباز سے 22 لیٹر شراب،ملزم ناصر سے 23 لیٹر شراب،ملزم احمد یار سے 19 لیٹر اور ملزم عامر سے 27 لیٹرشراب برآمد کی ۔
لودھراں:تھانہ صدر ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم صغیر کو گرفتار جبکہ ملزم محمد رمضان سے 1240 گرام چرس برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ قریشی والا پولیس نے ملزم اسد سے 190 گرام چرس برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ گیلے وال پولیس نے ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر حفیظ کو گرفتار،ملزم جمشید سےرائفل 8ایم ایم معہ 3 گولیاں،ملزم عبدالروف سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ سٹی کہروڑپکا نے ملزم محمد شاہد اور شاہد امین سے 1120 گرام چرس برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ صدر کہروڑپکا نے ملزم ساجد شاہ سے 240 گرام چرس،ملزم ذوالفقار سے 260 گرام چرس اور ملزم وسیم سے 1220 گرام چرس برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ سٹی دنیاپور نے ملزم فیضان سے 22 لیٹر شراب برآمد کی۔
لودھراں:تھانہ جلہ آرائیں پولیس نے ملزم یوسف سے 220 گرام چرس برآمد کی۔
ترجمان لودھراں پولیس