اہم خبریںپنجاب

لودھراں: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال کا آر پی او وسیم احمد خان

لودھراں: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال کا آر پی او وسیم احمد خان کے ہمراہ دورہ لودھراں

لودھراں: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جنوبی پنجاب نے ڈی پی او آفس شہدا گیلری کا افتتاح کیا

لودھراں:- ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے آرپی او کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو ماڈل پولیس پراجیکٹ لودھراں کا بھی افتتاح کیا۔

لودھراں:سپیشل انیشیٹو پراجیکٹ کے تحت تھانہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔کیپٹن ر ظفر اقبال

لودھراں:پولیس اسٹیشن محکمہ پولیس میں بنیادی اکائی کی حیثیت ہے۔کیپٹن ر ظفر اقبال

لودھراں:- کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے جدید پولیسنگ کے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔کیپٹن ر ظفر اقبال

لودھراں:خدمت مراکز کی طرز پر ٹوکن سسٹم کاؤنٹرز کے ذریعے شہریوں کو بروقت رہنمائی اور سہولیات فراہم کریں گے۔آر پی او

لودھراں:معمولی نوعیت کے مسائل کے حل کے لیےڈی آر سی (تنازعہ حل کمیٹی )کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ آر پی او

لودھراں:- پولیس اور مقامی عمائدین کے ذریعے ان کیمرہ مقامی مسائل کو حل کیا جائے گا۔آر پی او

لودھراں:پنجاب پولیس جدید پولیسنگ کی طرز پر کئی آئی ٹی پراجیکٹس متعارف کروا چکی ہے آر پی او

لودھراں:- جدید پولیسنگ سے عوام کے مسائل تیزی سے حل ہو رہے ہیں۔آر پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You