اہم خبریںپنجاب

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل کا علم نہیں: وزیراعظم عمران خان

میانوالی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل پتہ نہیں، ایک شہر پر پیسہ لگانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، پسماندہ علاقوں کی ترقی ترجیح ہے، آئی جی کو کہہ دیا تھانوں میں غریب پر ظلم نہ ہو، طاقتور اور کمزور پر قانون کا یکساں اطلاق چاہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کیڈٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا میانوالی کے عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، یہاں پر سب سے بڑا مسئلہ پانی کا تھا، حکومت نے عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا ڈی جی خان میانوالی سے بھی پسماندہ ہے، عیسی خیل تحصیل میں لڑکیوں کے سکولز میں اساتذہ نہیں تھیں، عثمان بزدار کے ساتھ عیسیٰ خیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق بات کی، کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم اور نا انصافی کا نہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You