اہم خبریںکرائمز

لاہور: رائیونڈ میں خاتون کیساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور: لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رائیونڈ کی حدود میں خاتون سے زیادتی کرنیوالے 2ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ ملزم سجاد اور قاسم نے دورانِ ڈکیتی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروالیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ، سی ڈی آرز، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ فرانزک رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔

سی سی پی او عمر شیخ کا کہنا ہے کہ سفاک درندوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You