
لاہور میں ARY کے پروگرام سرعام کے اینکر پرسن سید اقرار الحسن پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا.
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ لاہور ڈیفنس کے کے بلاک میں نا معلوم افراد نے پولیس سٹیشن کے سامنے ان پر حملہ کیا ہے۔ اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے ہیں۔ انہوں نے خون آلود چہرے کی تصویر بھی شئیر کی ہے
Lahore main K Block DHA police station k bilkul samnay na-maloom afraad ka Hamla… firing kertay howay farar… pic.twitter.com/1to3RHTwI6
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 12, 2020
اقرار الحسن پر حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد صحافتی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں