اہم خبریںپاکستان

لاہوریئے بچوں کی طرح ہیں، دل آزاری ہوئی تو معافی چاہتی ہوں: یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہوریوں کیلئے دل ماں کی طرح دھڑکتا ہے، مجھ سے بڑھ کر کوئی لاہوری نہیں۔ میرے کسی بیان سے دل آزاری ہوئی تو معافی چاہتی ہوں۔

وزیر صحت یسمین راشد کا کہنا تھا کہ تمام لاہوریئے میرے بچوں کی طرح ہیں، میں خود لاہورن ہوں۔ میری عمر 70 سال ہے، خود کو لاہوریوں کی ماں سمجھتی ہوں اس لئے انہیں اپنے بچوں کی طرح ڈانٹ کر سمجھا سکتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کر نے پر دل کی بھڑاس نکالی جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتی ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You