BBC Urdu TV

لاقانونیت، غنڈہ گردی اور بدمعاشی کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے

*لاقانونیت، غنڈہ گردی اور بدمعاشی کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ جہلم پولیس کا فوری ایکشن، موبائل شاپ کے مالک کو تشدد کا نشانہ بنانے اور غنڈہ گردی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج*

جہلم تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی عمل میں لائی اور تشدد و غنڈہ گردی میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،

*شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ قانون ہاتھ میں لینے، خوف و ہراس پھیلانے اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*

Exit mobile version