اہم خبریںپاکستان

قومی ایئرلائن کا فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا، ترجمان کی تصدیق‌

کراچی: قومی ایئرلائن کا فضائی میزبان رمضان گل کینیڈا میں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ پی آئی اے ترجمان نے فضائی میزبان کی گمشدگی کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق رمضان گل اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 سےٹورنٹو پہنچا تھا۔ کینیڈاکے اسٹیشن منیجر نے ایئرپورٹ اتھارٹی کو میزبان کےلاپتہ ہونےکی اطلاع دی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبان کی کینیڈا میں گمشدگی کا نوٹس لےلیا۔

پی آئی اے کےمطابق فضائی میزبان کے خلاف ضابطےکی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You