اہم خبریںکرائمز

قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا: ذرائع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک پرائم میگا سکینڈل ہے، تمام قانونی پہلووں کا گہرائی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، قانونی جائزے کے بعد بھرپور، جامع، آزادانہ اور قانون کے مطابق کاروائی کا فیصلہ ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You